صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 857

جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا چیز پڑھی جائے؟

راوی: ابونعیم , سفیان , سعد بن ابراہیم , عبدالرحمن بن ہرمز , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ هُرْمُزَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِيومَ الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ

ابونعیم، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن بن ہرمز، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں الم تَنْزِيلُ اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ (یعنی سورت سجدہ اور سورت دہر) تلاوت کرتے تھے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet used to recite the following in the Fajr prayer of Friday, "Alif, Lam, Mim, Tanzil" (Surat-as-Sajda #32) and "Hal-ata-ala-l-Insani" (i.e. Surah-Ad-Dahr #76).

یہ حدیث شیئر کریں