صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عیدین کا بیان ۔ حدیث 926

عید کی نماز کے بعد خطبہ پڑھنے کا بیان

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ابواسامہ , عبیداللہ نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُصَلُّونَ الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ

یعقوب بن ابراہیم، ابواسامہ، عبیداللہ نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھتے تھے۔

Narrated Ibn Umar: Allah's Apostle, Abu Bakr and Umar! Used to offer the two 'Id prayers before delivering the Khutba.

یہ حدیث شیئر کریں