صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وتر کا بیان ۔ حدیث 962

رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان

راوی: مسدد , حماد بن زید , ایوب , محمد بن سیرین

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَقَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيلَ لَهُ أَوَقَنَتَ قَبْلَ الرُّکُوعِ قَالَ بَعْدَ الرُّکُوعِ يَسِيرًا

مسدد، حماد بن زید، ایوب، محمد بن سیرین سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ پوچھا گیا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہاں! پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی ہے؟ فرمایا کہ کچھ دنوں تک رکوع کے بعد پڑھی ہے۔

Narrated Muhammad bin Sirin: Anas was asked, "Did the Prophet recite Qunut in the Fajr prayer?" Anas replied in the affirmative. He was further asked, "Did he recite Qunut before bowing?" Anas replied, "He recited Qunut after bowing for some time (for one month)."

یہ حدیث شیئر کریں