صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء ۔ حدیث 995

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا بیان کہ باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے

راوی: مسلم , شعبہ , حکم , مجاہد , ابن عباس ,

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِکَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ

مسلم، شعبہ ، حکم ، مجاہد ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باد صبا کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور قوم عاد پچھوا ہوا کے ذریعہ ہلاک کی گئی

Narrated Ibn Abbas: The Prophet said, "I was granted victory with As-Saba and the nation of 'Ad was destroyed by Ad-Dabur (westerly wind).

یہ حدیث شیئر کریں