صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1651

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جہاد اور ان کی تعداد کا بیان

راوی: عبداللہ بن رجاء اسرائیل ابواسحاق براء بن عازب

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ

عبداللہ بن رجاء اسرائیل ابواسحاق حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پندرہ جہادوں میں شرکت کی ہے۔

Narrated Al-Bara:
I fought fifteen Ghazawat in the company of the Prophet.

یہ حدیث شیئر کریں