صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ حدیث 191

جنگ میں ریشمی کپڑا پہننے کا بیان۔

راوی: محمد بن بشار , غندر , شعبہ قتادہ , انس

حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَخَّصَ أَوْ رُخِّصَ لَهُمَا لِحِكَّةٍ بِهِمَا.

محمد بن بشار، غندر، شعبہ قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف اور زبیر کو ریشمی کپڑے پہننے کی جازت دی گئی، خارش کی وجہ سے جو ان کو تھی۔

Narrated Anas:
(Wearing of silk) was allowed to them (i.e. 'AbdurRahman and Az-Zubair) because of the itching they suffered from.

یہ حدیث شیئر کریں