صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 192

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ وَالْعَادِيَاتِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ الْكَنُودُ الْكَفُورُ يُقَالُ فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا رَفَعْنَا بِهِ غُبَارًا لِحُبِّ الْخَيْرِ مِنْ أَجْلِ حُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ لَبَخِيلٌ وَيُقَالُ لِلْبَخِيلِ شَدِيدٌ حُصِّلَ مُيِّزَ

تفسیر سورة والعادیات
مجاہد نے کہا کہ "کنود" سے مراد ناشکری کرنے والا ہے"فاثرن بہ نقعا" کے معنی بیان کئے جاتے ہیں کہ ان کے ذریعہ غبار اڑاتے ہیں لحب الخیر خیر کی محبت کے سبب سے لشدید بخیل اور بخیل کو شدید کہاجاتا ہے حصل بمعنے میز (الگ الگ کر دیا جائے گا) ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں