صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 193

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ الْقَارِعَةِ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ كَغَوْغَاءِ الْجَرَادِ يَرْكَبُ بَعْضُهُ بَعْضًا كَذَلِكَ النَّاسُ يَجُولُ بَعْضُهُمْ فِي بَعْضٍ كَالْعِهْنِ كَأَلْوَانِ الْعِهْنِ وَقَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ كَالصُّوفِ

تفسیر سورة القارعہ!
”کالفراش المبثوث“ ٹڈیوں کے غول کی طرح کہ ایک دوسرے پر گرتے پڑتے ہوں گے اسی طرح آدمی بھی ایک دوسرے پر گرتے پڑتے ہوں گے کالعھن دھنکی ہوئی رنگ برنگی روئی کی طرح اور عبداللہ نے کاصوف قراة کی۔

یہ حدیث شیئر کریں