اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے آپ پر قرآن فرض کیا ہے وہ تم کو دوبارہ لو ٹنے کی جگہ واپس لے آئے گا ۔
راوی:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا يَعْلَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ قَالَ إِلَی مَکَّةَ
محمد بن مقاتل، یعلی، سفیان، عصفری، عکر مہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ " لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ " کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تم کو پھر مکہ لائے گا۔
