صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 2091

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ الْمُجَادَلَةِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ يُحَادُّونَ يُشَاقُّونَ اللَّهَ كُبِتُوا أُخْزُوا مِنْ الْخِزْيِ اسْتَحْوَذَ غَلَبَ

تفسیر سورة مجادلہ
اور مجاہد نے کہا ”یحاربون“ اللہ کی مخالفت کرتے ہیں ”کبتوا“ ذلیل کئے گئے ”خزی“ سے ماخوذ ہے ”استحوذ“ غالب ہو گیا۔

یہ حدیث شیئر کریں