باب (نیو انٹری)
راوی:
سُورَةُ الْمُزَّمِّلِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ وَتَبَتَّلْ أَخْلِصْ وَقَالَ الْحَسَنُ أَنْكَالًا قُيُودًا مُنْفَطِرٌ بِهِ مُثْقَلَةٌ بِهِ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَثِيبًا مَهِيلًا الرَّمْلُ السَّائِلُ وَبِيلًا شَدِيدًا
تفسیر سورة مزمل
اور مجاہد نے کہا ”وتبتل‘ بمعنی خاص عبادت میں مخلص اور حسن نے کہا انکا لا بمعنی قیود بیڑیاں منفطربہ بمعنے مثقلة بہ (آسمان اس سے بھاری ہو جائے گا) اور ابن عباس نے کثیبا مھیلا بمعنی اور رمل سائل رویگ رواں کہا ہے وبیلا بمعنی شدید سخت ہے۔
