بلندی پر چڑھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان
راوی: محمد بن بشار ابن ابی عدی شعبہ حصین سالم جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا إِذَا صَعِدْنَا کَبَّرْنَا وَإِذَا تَصَوَّبْنَا سَبَّحْنَا
محمد بن بشار ابن ابی عدی شعبہ حصین سالم حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم جب کسی بلندی پر چڑھتے تھے تو اللہ اکبر کہتے تھے اور جب نشیب کی جانب آتے تھے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔
Narrated Jabir:
Whenever we went up a place we would say Takbir, and whenever we went down we would say, "Subhan Allah."
