گھروں اور باغوں کے سوختہ کر دینے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر سفیان موسیٰ نافع ابن عمر ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ حَرَّقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ
محمد بن کثیر سفیان موسیٰ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ) بنو نضیر کے باغ جلا دیئے تھے۔
Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet burnt the date-palms of Bani An-Nadir
