فتح مکہ کے بعد ہجرت باقی نہ رہنے کا بیان۔
راوی: آدم شیبان منصور مجاہد طاؤس ابن عباس ما
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ لَا هِجْرَةَ وَلَکِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا
آدم، شیبان، منصور، مجاہد، طاؤس حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا کہ اب ہجرت باقی نہ رہی مگر جہاد اور نیک نیتی کا ثواب باقی ہے اور جب تم لوگ جہاد کے لئے طلب کئے جاؤ تو فورا حاضر ہو جاؤ۔
Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet said, on the day of the Conquest of Mecca, "There is no migration (after the Conquest), but Jihad and good intentions, and when you are called for Jihad, you should immediately respond to the call."
