غازیوں کے استقبال کرنے کے حکم کا بیان
راوی: مالک بن اسمٰعیل ابن عیینہ زہری سائب بن یزید
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ قَالَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ذَهَبْنَا نَتَلَقَّی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الصِّبْيَانِ إِلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ
مالک بن اسماعیل ابن عیینہ زہری سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لڑکوں کو اپنے ساتھ لے کر ثنیۃ الوداع تک رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کو جایا کرتے تھے۔
Narrated As-Sa'ib bin Yazid:
I along with some boys went out to receive Allah's Apostle at Thaniyatal-Wada'.
