رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد ازواج مطہرات کے نفقہ کا بیان
راوی: عبداللہ مالک ابوالزناد اعرج ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْتَسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا مَا تَرَکْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمَئُونَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ
عبداللہ مالک ابوالزناد اعرج ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا میرے ورثاء کو چاہیے کہ وہ میرے بعد روپیہ پیسہ حصہ کے طور پر نہ لیں اور میں جو کچھ چھوڑ جاؤں تو ازواج مطہرات کے نان و نفقہ اور کار پردازوں خدمت کے اخراجات کے لئے ہے اور اس سے فاضل جو کچھ بچ رہے وہ صدقہ ہے۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "My heirs should not take even a single Dinar (i.e. anything from my property), and whatever I leave, excluding the expenditure of my wives and my laborers, will be Sadaqa (i.e. be used for charity)."'
