صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 600

باب (نیو انٹری)

راوی: احمد بن صالح عنبسہ یونس ابن شہاب انس ابوذر

بَاب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَإِلَى عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَقَوْلِهِ إِذْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ إِلَى قَوْلِهِ كَذَلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ فِيهِ عَنْ عَطَاءٍ وَسُلَيْمَانَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

آیت کریمہ اور ”ہم نے عاد کی طرف ان کے بھائی ہود(علیہ السلام) کو رسول بنا کر بھیجا‘ تو انہوں نے کہا‘ اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو۔“اور آیت کریمہ جب انہوں نے اپنی قوم کو احقاف میں(اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا ‘مجرمین تک اس میں عطا‘ و سلیمان‘ عائشہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں