صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 691

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ الْآيَةَ فَعَزَّزْنَا قَالَ مُجَاهِدٌ شَدَّدْنَا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ طَائِرُكُمْ مَصَائِبُكُمْ

فرمان الٰہی کا بیان اور ان کے سامنے بستی والوں کی مثال بیان کیجئے جب ان کے پاس پیغمبر پہنچے‘ مجاہد فرماتے ہیں کہ فعززنا کے معنی ہیں‘ ہم نے مضبوط کیا‘ ابن عباس نے فرمایا طائرکم یعنی تمہاری مصیبتیں ۔

یہ حدیث شیئر کریں