صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 870

اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان

راوی: قبیصہ سفیان عبدالملک جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَفَعَهُ قَالَ إِذَا هَلَکَ کِسْرَی فَلَا کِسْرَی بَعْدَهُ وَذَکَرَ وَقَالَ لَتُنْفَقَنَّ کُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ

قبیصہ سفیان عبدالملک حضرت جابر بن سمرہ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں فرمایا جب کسری ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا کہ (عنقریب) تم ان دونوں کے خزانے اللہ تعالیٰ کی راہ میں صرف کرو گے۔

Narrated Jabir bin Samura:
The Prophet said, "When Khosrau perishes, there will be no more Khosrau a after him, and when Caesar perishes, there will be no more Caesar after him," The Prophet also said, "You will spend the treasures of both of them in Allah's Cause."

یہ حدیث شیئر کریں