ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
راوی: عثمان بن ابی شیبہ ہشیم عبیداللہ بن ابی بکر بن انس انس بن مالک
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْکُمْ أَهْلُ الْکِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْکُمْ
عثمان بن ابی شیبہ ہشیم عبیداللہ بن ابی بکر بن انس حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کو اہل کتاب سلام کریں تو تم وَعَلَيْکَ کہو۔
Narrated Anas bin Malik:
the Prophet said, "If the people of the Scripture greet you, then you should say (in reply), 'Wa'alaikum (And on you).' "
