ہاتھ سے احتباء کا بیان اور اس کو قرفصاء بھی کہتے ہیں
راوی: محمد بن ابی غالب , ابراہیم بن منذر , حزامی , محمد بن فلیح , فلیح , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِنَائِ الْکَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدِهِ هَکَذَا
محمد بن ابی غالب، ابراہیم بن منذر، حزامی، محمد بن فلیح، فلیح، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں میں نے رسول اللہ کو دیکھا کہ صحن کعبہ میں اس طرح اپنے ہاتھ سے احتباء (یعنی دونوں گھٹنوں کو کھڑا کرکے سرین کے بل بیٹھنا اور دونوں ہاتھوں سے حلقہ کرنا) کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔
Narrated Ibn 'Umar:
I saw Allah's Apostle in the courtyard of the Ka'ba in the Ihtiba.' posture putting his hand round his legs like this.
