دیر تک سرگوشی کرتے رہنے کا بیان، آیت واذ ھم نجوی مصدر ہے، نا جیت سے، ان لوگوں کا وصف بیان کیا گیا اس کے معنی یہ ہیں کہ وہ لوگ سرگوشی کرتے ہیں ۔
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , عبدالعزیز , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَرَجُلٌ يُنَاجِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زَالَ يُنَاجِيهِ حَتَّی نَامَ أَصْحَابُهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نماز (عشاء) کی اذان کہی گئی، اور ایک مرد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آہستہ آہستہ باتیں کر رہا تھا اور دیر تک باتیں کرتا رہا، یہاں تک کہ آپ کے صحابہ سو گئے، پھر آپ کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی۔
Narrated Anas:
The Iqama for the prayer was announced while a man was talking to Allah's Apostle privately. He continued talking in that way till the Prophet's companions slept, and afterwards the Prophet got up and offered the prayer with them.
