صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1275

صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔

راوی: عبدان , ابوحمزہ , منصور , ربعی بن حراش , خرشہ بن حر ابوذر

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الحُرِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنْ اللَّيْلِ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا فَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

عبدان، ابوحمزہ، منصور، ربعی بن حراش، خرشہ بن حر حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو بستر پر تشریف لے جاتے، تو فرماتے اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اور جب نیند سے بیدار ہوتے تو فرماتے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ ۔

Narrated Abu Dhar:
Whenever the Prophet lay on his bed, he used to say: "Allahumma bismika amutu wa ahya," and when he woke up he would say: "Al-hamdu lil-lahilladhi ahyana ba'da ma an atana, wa ilaihi an-nushur."

یہ حدیث شیئر کریں