صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1277

نماز میں دعا پڑھنے کا بیان۔

راوی: علی , مالک بن سعیر , ہشام بن عروہ , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ سُعَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِکَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا أُنْزِلَتْ فِي الدُّعَائِ

علی، مالک بن سعیر، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آیت وَلَا تَجْ هَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا 17۔ الاسراء : 110) دعا کے بارے میں نازل ہوئی۔

Narrated 'Aisha:
The Verse: 'Neither say your prayer aloud, nor say it in a low tone.' (17.110) was revealed as regards invocation.

یہ حدیث شیئر کریں