موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
راوی: محمد بن مثنی , یحیی , اسماعیل , قیس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدْ اکْتَوَی سَبْعًا فِي بَطْنِهِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَوْلَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ
محمد بن مثنی، یحیی ، اسماعیل، قیس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا جنہوں نے اپنے پیٹ پر سات داغ لگوائے تھے، تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ فرماتے تو میں اس کی دعا کرتا۔
Narrated Qais:
I came to Khabbab who had been branded with seven brands over his abdomen, and I heard him saying, "If the Prophet: had not forbidden us to invoke (Allah) for death, I would have invoked Allah for it."
