صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1322

وبا اور تکلیف کو دعا دور کر دیتی ہے ۔

راوی: محمد بن یوسف , سفیان , ہشام بن عروہ , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ کَمَا حَبَّبْتَ إِلَيْنَا مَکَّةَ أَوْ أَشَدَّ وَانْقُلْ حُمَّاهَا إِلَی الْجُحْفَةِ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي مُدِّنَا وَصَاعِنَا

محمد بن یوسف، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یا اللہ ہمارے دلوں میں مدینہ کی محبت پیدا کر دے جیسا کہ تو نے مکہ کی محبت دی ہے، اور اس کے بخار جحفہ کی طرف منتقل کر دے، یا اللہ ہمارے مدد اور صاع میں برکت عطا فرما۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet said, "O Allah! Make us love Medina as You made us love Mecca, or more, and transfer the fever that is in it, to Al-Juhfa. O Allah! Bless our Mudd and our Sam' (kinds of measures)."

یہ حدیث شیئر کریں