سکرات موت کا بیان ۔
راوی: مسدد , یحیی , عبدربہ بن سعید , محمد بن عمرو بن حلحلہ , ابن کعب , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ کَعْبٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مُسْتَرِيحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْهُ الْمُؤْمِنُ يَسْتَرِيحُ
مسدد، یحیی ، عبدر بہ بن سعید، محمد بن عمرو بن حلحلہ، ابن کعب، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مردہ مستر یح اور مستراح منہ ہوتا ہے، ایمان دار آرام پانا چاہتا ہے۔
Narrated Abu Qatada:
The Prophet said, "Relieved or relieving. And a believer is relieved (by death)."
