صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں کا بیان ۔ حدیث 1659

قسم توڑنے سے پہلے اور اس کے بعد کفارہ دینے کا بیان

راوی: ابومعمر , عبدالوارث , ایوب , قاسم , زہدم

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ زَهْدَمٍ بِهَذَا

ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، قاسم، زہدم سے اس حدیث کو گذشتہ حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔

Narrated Zahdam:
the same narration as above (i.e. No. 712).

یہ حدیث شیئر کریں