صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خون بہا کا بیان ۔ حدیث 1846

اس امر کا بیان کہ مسلمان یہودی کو غصہ کی حالت میں طمانچہ مارے۔ حضرت ابوہریرہ نے اس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

راوی: ابونعیم , سفیان , عمرو بن یحیی مازنی , یحیی , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَائِ

ابونعیم، سفیان، عمرو بن یحیی مازنی، یحیی ، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء کے درمیان ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو۔

Narrated Abu Said:
The Prophet said, "Do not prefer some prophets to others."

یہ حدیث شیئر کریں