صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ حیلوں کا بیان ۔ حدیث 1890

خرید وفروخت میں دھوکہ دہی کی ممانعت کا بیان اور ایوب نے کہا کہ لوگ اللہ کودھوکہ دیتے ہیں جس طرح آدمی کودھوکہ دیتے ہیں اگر وہ کام کوظاہر کرکے کریں تو مجھ بہت آسان ہے

راوی: اسماعیل , مالک , عبداللہ بن دینار , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا ذَکَرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لَا خِلَابَةَ

اسماعیل، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ مجھے خرید و فروخت میں لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ جب تم خریدو تو کہہ دیا کرو کہ اس میں دھوکہ نہ ہو۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
A man mentioned to the Prophet that he had always been cheated in bargains. The Prophet said, "Whenever you do bargain, say, 'No cheating.'"

یہ حدیث شیئر کریں