صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 1997

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا۔ کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔

راوی: حجاج بن منہال , شعبہ , واقد , اپنے والد سے وہ ابن عمر

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

حجاج بن منہال، شعبہ، واقد اپنے والد سے وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میرے بعد کافر نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔

Narrated Ibn 'Umar:
I heard the Prophet saying, "Do not revert to disbelief after me by striking (cutting) the necks of one another."

یہ حدیث شیئر کریں