صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2049

یاجوج ماجوج کا بیان

راوی: موسیٰ بن اسمعیل , وہیب , ابن طاؤس , طاؤس , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُفْتَحُ الرَّدْمُ رَدْمُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ وَعَقَدَ وُهَيْبٌ تِسْعِينَ

موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یاجوج ماجوج کی دیوار اتنا کھول دیا گیا ہے، اور وہیب نے نوے کا حلقہ بنا کر اس کی مقدار ظاہر کی۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "A hole has been opened in the dam of Gog and Magog." Wuhaib (the sub-narrator) made the number 90 (with his index finger and thumb).

یہ حدیث شیئر کریں