صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ توحید کا بیان ۔ حدیث 2299

اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان

راوی: ابونعیم , ورقا عبداللہ بن دینار ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ وَمَنْ کَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ

ابونعیم، ورقا عبداللہ بن دینار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے آباء کی قسم نہ کھاؤ اور جس شخص کو قسم کھانی ہی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی قسم کھائے۔

Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet said, "Do not swear by your fathers; and whoever wants to swear should swear by Allah."

یہ حدیث شیئر کریں