صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فضائل قرآن ۔ حدیث 31

قرآن شریف بھول جانا اور یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا (جائز نہیں) کیوں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے جلد ہی ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو ہرگز نہ بھولے گا مگر جو اللہ چاہے گا

راوی: محمد بن عبید بن میمون , عیسیٰ سے روایت کرتے ہیں , وہ ہشام

حدثنا محمد بن عبيد بن ميمون قال حدثنا عيسی عن هشام وقال اسقطهن من سورة کذا تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ

محمد بن عبید بن میمون، عیسیٰ سے روایت کرتے ہیں، وہ ہشام سے کہ کہا مجھے وہ آیت یاددلا دی جو فلاں فلاں فلاں سورت سے بھلایا گیا تھا، محمد بن عبید کی علی بن مسہر اور عبدہ نے متابعت کی ہے۔

Narrated Hisham:
(The same Hadith, adding): which I missed (modifying the Verses).

یہ حدیث شیئر کریں