صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 430

لہسن اور (بدبودار) ترکاریوں کے کھانے کی کراہت کا بیان، اس بارے میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے

راوی: مسدد , عبدالوارث , عبدالعزیز

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ قِيلَ لِأَنَسٍ مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الثُّومِ فَقَالَ مَنْ أَکَلَ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا

مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز کہتے ہیں کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا تم نے لہسن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے (انہوں نے کہا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص (لہسن) کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔

Narrated 'Abdul 'Aziz:
It was said to Anas "What did you hear the Prophet saying about garlic?" Anas replied, "Whoever has eaten (garlic) should not approach our mosque."

یہ حدیث شیئر کریں