صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ذبیحوں اور شکار کا بیان ۔ حدیث 510

مردار کی کھالوں کا بیان

راوی: خطاب بن عثمان , محمد بن حمیر , ثابت بن عجلان , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ مَا عَلَی أَهْلِهَا لَوْ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا

خطاب بن عثمان، محمد بن حمیر، ثابت بن عجلان، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہوگیا ہے، کاش! وہ اس کی کھال سے فائدہ اٹھاتے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet passed by a dead goat and said, "There is no harm if its owners benefit from its skin."

یہ حدیث شیئر کریں