صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قربانیوں کا بیان ۔ حدیث 530

قربانی کا بیان اور قربانی کی جگہ عیدگاہ ہے

راوی: محمد بن ابی بکر مقدمی , خالد بن حارث , عبیداللہ , نافع

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي مَنْحَرَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن ابی بکر مقدمی، خالد بن حارث، عبیداللہ ، نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ قربانی کرنے کی جگہ میں قربانی کیا کرتے تھے، عبیداللہ نے بیان کیا یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کرتے تھے۔

Narrated Nafi':
'Abdullah (bin 'Umar) used to slaughter his sacrifice at the slaughtering place (i.e the slaughtering place of the Prophet ) .

یہ حدیث شیئر کریں