صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 570

برتنوں اور ظروف کے استعمال کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان

راوی: عبداللہ بن محمد , سفیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا وَقَالَ فِيهِ لَمَّا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْأَوْعِيَةِ

عبداللہ بن محمد، سفیان نے یہ حدیث روایت کی اور اس میں بیان کیا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں سے منع فرمایا۔

یہ حدیث شیئر کریں