صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 572

برتنوں اور ظروف کے استعمال کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , سفیان , سلیمان , ابراہیم تیمی , حارث بن سوید , علی

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ

مسدد، یحیی ، سفیان، سلیمان، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء اور مزفت سے منع فرمایا۔

Narrated 'Ali:
the Prophet forbade the use of Ad-Dubba' and Al Muzaffat.

یہ حدیث شیئر کریں