صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 607

مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان

راوی: مسدد , یزید بن زریع , خالد , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَائِ

مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Ibn Abbas:
The Prophet forbade the drinking of water direct from the mouth of a water-skin.

یہ حدیث شیئر کریں