صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 675

سر میں پچھنے لگوانے کا بیان

راوی: اسماعیل , سلیمان , علقمہ , عبدالرحمن اعرج , عبداللہ بن بجینہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ بِلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَکَّةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فِي وَسَطِ رَأْسِهِ وَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ فِي رَأْسِهِ

اسماعیل، سلیمان، علقمہ، عبدالرحمن اعرج، عبداللہ بن بجینہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام لحی جمل میں جو مکہ کے راستے پر ہے، حالت احرام میں اپنے درمیانی سر میں پچھنے لگوائے اور انصاری نے بیان کیا کہ مجھ سے ہشام بن حسان نے، ان سے عکرمہ نے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر میں پچھنے لگوائے۔

Narrated 'Abdullah bin Buhaina:
Allah's Apostle was cupped on the middle of his head at Lahl Jamal on his way to Mecca while he was in a state of Ihram. Narrated Ibn 'Abbas: Allah's Apostle was cupped on his head.

یہ حدیث شیئر کریں