حائضہ کا اپنے شوہر کے سر میں کنگھی کرنے کا بیان
راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , ہشام اپنے والد وہ مسروق سے وہ عائشہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ
عبداللہ بن یوسف، مالک، ہشام اپنے والد وہ مسروق سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے گزشتہ حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں۔
Narrated 'Aisha
(As above, (808).
