صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1099

سجود میں میانہ روی اور سجدہ میں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھنے اور کہنیوں کو پہلوؤں سے اوپر رکھنے اور پیٹ کو رانوں سے اوپر رکھنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , عبیداللہ بن ایاد بن لقیط , براء

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ عَنْ إِيَادٍ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ کَفَّيْکَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْکَ

یحیی بن یحیی، عبیداللہ بن ایاد بن لقیط، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تو سجدہ کرے تو اپنی ہتھیلیاں زمین پر رکھ اور کہنیوں کو اٹھالے۔

Al-Bira' (b. 'Azib) reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said. When you prostrate yourself, place the palms of your hands on the ground and raise your elbows.

یہ حدیث شیئر کریں