صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1174

بیت المقدس سے کعبة اللہ کی طرف قبلہ بدلنے کے بیان میں

راوی: سوید بن سعید , حفص بن میسرہ , موسیٰ بن عقبہ , نافع ابن عمر , عبداللہ بن دینار ابن عمر

حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ بَيْنَمَا النَّاسُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ إِذْ جَائَهُمْ رَجُلٌ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ

سوید بن سعید، حفص بن میسرہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع ابن عمر، عبداللہ بن دینار حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک اور سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

Ibn 'Umar reported: As the people were engaged in the morning prayer a man came to them. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں