صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1177

قبروں پر مسجد بنانے اور ان پر مردوں کی تصویریں رکھنے اور ان کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , وکیع , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُمْ تَذَاکَرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ فَذَکَرَتْ أُمُّ سَلَمَةَ وَأُمُّ حَبِيبَةَ کَنِيسَةً ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض وفات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لوگ آپس میں باتیں کر رہے تھے تو حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بھی ایک گرجا کا ذکر کیا پھر وہی حدیث ذکر فرمائی جو گزر چکی۔

'A'isha reported: They (some Companions of the Holy Prophet) were conversing with one another in the presence of the Messenger of Allah (may peace be upon him) (during his last) illness. Umm Salama and Umm Habiba made a mention of the church and then (the hadith was) narrated.

یہ حدیث شیئر کریں