نماز کے بعد ذکر کے استحباب اور اس کے بیان میں
راوی: محمد بن سلمہ مرادی , عبداللہ بن وہب , یحیی بن عبداللہ بن سالم , موسیٰ بن عقبہ , ابن زبیر
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ الْمَکِّيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ يَقُولُ فِي إِثْرِ الصَّلَاةِ إِذَا سَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا وَقَالَ فِي آخِرِهِ وَکَانَ يَذْکُرُ ذَلِکَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن سلمہ مرادی، عبداللہ بن وہب، یحیی بن عبداللہ بن سالم، موسیٰ بن عقبہ، حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نماز میں سلام پھیرنے کے بعد کہتے تھے۔۔۔ باقی حدیث اسی طرح ہے اور اس کے آخر میں ہے انہوں نے کہا کہ وہ اس دعا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کرتے تھے۔
00000
