صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1580

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم , یحیی بن ابی اسحق , انس بن مالک

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ حَتَّی رَجَعَ قُلْتُ کَمْ أَقَامَ بِمَکَّةَ قَالَ عَشْرًا

یحیی بن یحیی، ہشیم، یحیی بن ابی اسحاق ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو دو رکعت پڑھتے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس لوٹ آئے، میں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں کتنا ٹھہرے؟ آپ نے فرمایا دس (روز)۔

Anas b. Malik reported: We went out from Medina to Mecca with the Messenger of Allah (may peace be upon him) and he prayed two rak'ahs at each time of prayer till we returned to Medina. I said: For how long did he stay in Mecca? He said: (For) ten (days).

یہ حدیث شیئر کریں