صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1583

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

راوی: ابن نمیر , ابوکریب , ابواسامہ ثوری , یحیی بن ابی اسحق , انس

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحَجَّ

ابن نمیر، ابوکریب، ابواسامہ ثوری، یحیی بن ابی اسحاق ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور حج کا ذکر نہیں کیا۔

A hadith like this has been transmitted by Anas, but no mention has been made of Pilgrimage.

یہ حدیث شیئر کریں