صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1589

منی میں نماز قصر کر کے پڑھنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن حبیب , خالد بن حارث , ابن مثنی , عبدالصمد , شعبہ

حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُولَا فِي الْحَدِيثِ بِمِنًی وَلَکِنْ قَالَا صَلَّی فِي السَّفَرِ

یحیی بن حبیب، خالد بن حارث، ابن مثنی، عبدالصمد، شعبہ اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے مگر اس روایت میں منیٰ کا تذکرہ نہیں ہے اور لیکن انہوں نے کہا کہ سفر میں نماز پڑھی پڑھی۔

This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters but no mention has been made of Mina, but they (the narrators) only said: He prayed while travelling.

یہ حدیث شیئر کریں