صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1957

جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , بہز , وہیب , عبداللہ بن طاؤس , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَقٌّ لِلَّهِ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي کُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ

محمد بن حاتم، بہز، وہیب، عبداللہ بن طاؤس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ سات دنوں میں سے ایک دن غسل کرے اور اپنا سر اور جسم دھوئے۔

Abu Huraira reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) said. it is the right of Allah upon every Muslim that he should take a bath (at least) on one day (Friday) during the seven days (of the week) and he should wash his head and body.

یہ حدیث شیئر کریں